: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بمبئی،12مارچ(ایجنسی) بمبئی ہائی کورٹ نے ایک سماجی کارکن کی اس مفاد عامہ عرضی پر آج اداکار عامر خان اور سٹار ٹیلی ویژن سے جواب مانگا جس میں ان کے پروگرام کے لئے '' ستیہ مے جیتے '' الفاظ کا استعمال کرنے پر اعتراض ظاہر کیا گیا ہے.
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">سماجی کارکن منورنجن رائے نے اپنی درخواست میں کہا کہ لفظ 'ستیہ مے جیتے' State Emblem of India (Prohibition and Improper Use) کا حصہ ہے اور اس وجہ سے اس کا استعمال کرنا State Emblem of India (Regulation of Use) کے تحت خلاف ورزی ہے.